the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اوباما انتظامیہ اور ایپل کمپنی کے درمیان آئی فون ڈیٹا تک رسائی کے تنازع میں امریکا کی دیگر ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی میدان میں آ گئیں جنہوں نے ایپل کے ساتھ مل کر مشترکہ قانونی لائحہ عمل تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

امریکی حکومت اور ایپل کمپنی کے درمیان آئی فون ڈیٹا تک رسائی کا معاملہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اب اس جنگ میں امریکا کی انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی ایپل کمپنی کے ساتھ کھڑی ہو گئی



ہیں۔

گوگل، فیس بک اور مائیکرو سافٹ سمیت ایک درجن سے زائد کمپنیوں نے عدالت میں مشترکہ قانونی بیان جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی عدالت نے ایف بی آئی کی درخواست پر ایپل کمپنی کو سان برنارڈینو حملے میں ملوث سید رضوان فاروق کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے کا حکم دیا تھا اور ایپل نے عدالتی حکم ماننے سے انکار کیا تھا۔کمپنی کا مؤقف ہے کہ اس طرح کے اقدام سے ایک خطرناک مثال قائم ہوگی اور صارفین کی سیکیورٹی کو خطرہ ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.